چیچہ وطنی…رضوان احمد
چیچاوطنی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات رانا علی رضا خاں نے 242 ووٹ حاصل کیئے جبکہ اشفاق ولی نے 198 ووٹ حاصل کیئے تیسرے امیدوار فاروق کریم نے 23 ووٹ حاصل کیئے اس طرح رانا علی رضا 44ووٹ سے جیت گیئے جبکہ جنرل سیکریٹری کے لیے محمد علی فرخ چیمہ نے247 ووٹ حاصل کیئے آصف احمد علی نے 210 ووٹ حاصل کیئے تیسرے امیدوار علی عباس کھرل نے ووٹ حاصل کیئے اس طرح محمد علی فرخ چیمہ نے 37 ووٹوں سے جیت گیئے جبکہ نائب صدر کے لیے غلام مصطفے نے 218 ووٹ حاصل کیئے جبکہ غلام حیدر گل نے 213 ووٹ حاصل کیئے

