کراچی . پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پہلی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونگے، پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ گیمز میں بوائز اور گرلز کھلاڑی حصہ لیں گی۔ گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، بیس بال، نیٹ بال، کرکٹ، تھروبال، والی بال، جوڈو، سوئمنگ، فٹ سال، ٹیبل ٹینس، ہاکی، فٹ بال، رسہ کشی اور سپکٹکرا شامل ہیں۔ یہ گیمز چار روز تک جاری رہیں گے۔
Related Posts

چین کے ساتھ آئی ٹی، اے آئی و دیگر شعبوں میں اشتراک چاہتے ہیں، وزیر اعظم
- Rizwan Malik
- June 5, 2024
- 0
چین نے مشکل ترین وقت میں ساتھ دیا چین کودنیا بھر میں سب سے قابل بھروسہ دوستوں میں سے ایک سمجھتے ہیں اسلام آباد/ شینزن: […]

زیورات کی پاکستانی کمپنی کو کاروباری فروغ کے لیے چینی نوجوانوں سے امیدیں ہیں
- Rizwan Malik
- July 14, 2024
- 0
نان ننگ (شِنہوا) جیولری کے پاکستانی برانڈ ونزا کے صدر عقیل احمد چوہدری نے گوانگشی کے شہرنان ننگ میں منعقدہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اینٹرز […]

انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ عالم اسلام کی شیرنی
- Rizwan Malik
- February 10, 2022
- 0
اپنے حق کے لئے ڈٹ جانے والی شیرنی کی دنیا بھر میں پذیرائی کرناٹک :کالج جانے والی باحجاب طالبہ کو انتہاپسند طلبہ کے جتھے نے […]
