کراچی . کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے سندھ کی ٹگ آف وار ٹیم کے انتخاب کے لئے اوپن ٹرائلز 24ستمبر بروز اتوار دوپہر ایک بجے کسٹمز اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے اس سلسلے میں سیکریٹری سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن جاوید اقبال نے ٹرائلز کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا جس کے مطابق محسن علی خان چیئرمین، کمانڈر محفوظ علی خان نائب چیئرمین، لالہ عبدالوحید، ضمیر الحسن جعفری، نصرت حسین، حمید بلوچ اور پرویز شیخ ممبران ہوں گے ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی کے ہمراہ کیمپ میں رپورٹ کی ہدایت کی گئی ہے۔
Related Posts

‘وزیراعظم کی بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی’ پر سماجی تنظیمیں حیران
- Rizwan Malik
- May 28, 2019
- 0
ایف سی ٹی سی پر دستخط کوئی بھی حکومتی نمائندہ نہ کسی تمباکو بیچنے والی کمپنی کے عہدیدار سے ملاقات کر سکتا ہے اور نہ […]
سپریم کورٹ:نیب رولز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت
- Rizwan Malik
- September 16, 2020
- 0
نیب کی طرف سے بھیجے گئے رولز صدر مملکت کی جانب سے اعتراض لگا کر واپس کر دیے گئے،پراسکیوٹر جنرل، سماعت چھ ہفتوں کیلئے ملتوی […]

چین میں پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش
- Rizwan Malik
- January 29, 2022
- 0
نمائش 31 مارچ تک جاری رہے گی جس میں عوام کا داخلہ مفت ہے چھینگڈو(شِنہوا) پاکستان سمیت چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش جمعہ […]
