کوئٹہ، گھر میں گیس بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ
پشتون آباد میں گھر میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افرد جاں بحق جس میں باپ اور بچے شامل ہیں جبکہ ماں اور ایک بچی شیدید جھلس گٸ جس کو ایدھی ایمبولینس میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا*