اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے قمری کلینڈر کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے قمری کلینڈر کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنائی ہے جس میں طارق مسعود، وقار احمد، سپارکو سے غلام مرتضٰی، محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم فیصل اور ابو نسان شامل ہیں۔یہ پانچ رکنی کمیٹی اگلے پانچ سال کے لئے رمضان، عیدالفطر، محرم، عیدالاضحی کے چاند کے حوالے سے درست تاریخ طے کرے گی۔
Related Posts

پاکستانی دانشوروں کا سول ایوارڈ لینے سے انکار قابل تشویش ہے
- Rizwan Malik
- ستمبر 6, 2020
- 0
جہاں حکمران اشرافیہ نے دانشوروں کا گلا گھونٹا وہ معاشرہ تاریخ کے کوڑے دان میں گیا،رضار بانی اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما […]

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، نواز شریف
- Rizwan Malik
- اکتوبر 18, 2024
- 0
ایس سی او سے پاک بھارت تعلقات کی اچھی شروعات ہو سکتی ہے،بھارتی ٹیم سے پوچھیں تو وہ بھی پاکستان آنا چاہتی ہے پاک بھارت […]
امریکہ، ایران کشیدگی: جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی
- Rizwan Malik
- جون 22, 2019
- 0
امریکہ، ایران کشیدگی: ’امریکی فوج ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب […]
