رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہیں

اوگرا رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہیں۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کا قیموں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ۔  ایسوسی ایشن کا رمضان المبارک  کے ماہ مےایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔ ایسوسی ایشن کا رمضان مبارک میں کمپلینٹ سیل قائم کرنیکا فیصلہ۔
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے بانی چئیرمین عرفان کھوکھر نے  بتایا کہ ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ماہ رمضان کے احترام میں قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس لیے ماہ اپریل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ جس کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 1564 روپے اور فی کلو ایل پی جی کی قیمت133 روپے برقرار رہے گی ۔ اس سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جاے گی۔ اسی طرح کمرشل سلنڈر کی قیمت 6ہزار 61 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
سیکرٹری
آرسلان کھوکھر
مھنگی ایل پی جی ملنے کی صورت
شکایت سیل فون نمبر 04235856686.03008451211 پر رابطہ کریی