، سینچورین انگلینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔ طے شدہ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف چار ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی جبکہ آسٹریلوی ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریزسے قبل سی ایس اے انوی ٹیشنل الیون کے خلاف دو روزہ اور جنوبی افریقہ اے ٹیم کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے ہو گا جو سینچورین میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری کیپ ٹاؤن، تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری پورٹ الزبتھ جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 فروری، دوسرا میچ 7 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 فروری کو شیڈول ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 12 فروری، دوسرا میچ 14 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 16 فروری کو کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان 21 فروری کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے سیریز کا آغاز ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 23 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29 فروری، دوسرا میچ 4 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 7 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
Related Posts
گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی
- Rizwan Malik
- December 5, 2022
- 0
انگلینڈ نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی،دلچسپ میچ میں کئی ایک ریکارڈ بنے اور ٹوٹےراولپنڈی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے […]
میاںوالی ڈاکووں کے رحم و کرم پر، شہری لٹنے لگے
- Rizwan Malik
- October 20, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی میں سرشام ڈکیتی ڈی پی او میانوالی کافوری نوٹس پولیس افسران پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی میانوالی الصفہ […]
خواجہ شیراز اور عثمان بزدار،بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
اعزاز سید
- Rizwan Malik
- May 21, 2022
- 0
زیادہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ سال 2018 کے عام انتخابات سے قبل ڈی جی خان کے علاقے تونسہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ شیراز […]
