بیجنگ:چین کے نئے تھرڈ بورڈ نے اس ہفتے کے اختتام تک 8نئی چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کی عارضی رجسٹریشن کی ہے جس کے بعد تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی کل تعداد 10001ہوگئی ہے،20سے24مئی تک بورڈ کا کل ٹرن اوور 933.9ملین یوآن (135ملین امریکی ڈالر)رہا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 38.9فیصد کم ہے۔
Related Posts

” ڈی رسکنگ” حقیقی مغربی خطرات کو اہداف بنائے
- Rizwan Malik
- June 18, 2023
- 0
بیجنگ (شِنہوا) امریکی قیادت میں چند ترقی یافتہ ممالک نے چین کو نشانہ بنانے کے لیے “ڈی کپلنگ” کی جگہ “ڈی رسکنگ” کا استعمال کیا۔ […]

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالوں کو 10 فیصد رقم دینے کا اعلان
- Rizwan Malik
- July 5, 2019
- 0
وزیراعظم نے بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالوں کو 10 فیصد رقم دینے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ ریاست کو کمزور طبقے کا احساس […]
خصوصی اقتصادی زونز میں شمسی توانائی سے 700 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا پاور پلانٹ لگایا جائے گا
- Rizwan Malik
- July 17, 2020
- 0
اسلام آباد: پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ ایس) میں شمسی توانائی سے 700 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا پاور پلانٹ […]
