اسلام آباد۔ سینیٹ میں وفاقی وزیر انسداد منشیات علی محمد مہر، سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے، سینیٹر فدا محمد کے والد اور شمالی وزیرستان میں ایف سی کے شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے چیئرمین کی ہدایت پر دعا کرائی۔
Related Posts

دوحہ مذاکرات، تہران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق
- Rizwan Malik
- July 2, 2026
- 0
ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات میں تہران کوابتدائی طور پر 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق ہوا ہے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں جاری […]

کنزہ ہاشمی دلہن بننے کی خواہشمند مگر کیسی ؟
- Rizwan Malik
- April 30, 2021
- 0
وہ بہت اور دلہن بننے کی خواہشمند ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ اور دلہن سے ان کی کیا مراد ہے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی […]

تاریخ میں پہلی بار امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز
- Rizwan Malik
- June 3, 2024
- 0
میزبان امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈاکو سات وکٹ سے ہرادیا ایرون جونس نے 40 گیندوں پر 10 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے […]
