اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، جبکہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی حکام کی جانب سے سی پیک میں زرعی شعبے کی شمولیت کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ، اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی شیر علی ارباب کریں گے، اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید بھی خصو صی طور پر شرکت کریں گے۔
Related Posts

پاکستان میں سموگ کی وجہ انڈیاہے،بیگم ذکیہ شاہنواز
- Rizwan Malik
- نومبر 3, 2017
- 0
لاہور…نورالعارفین وزیر ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز نے انڈیا میں دھان کی باقیات جلنے کو پاکستان میں سموگ کی وجہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایران امریکہ مذاکرات بیٹھک پھر پاکستان میں سجے گی
- Rizwan Malik
- اپریل 15, 2026
- 0
ایران کے بعد امریکہ نے بھی مذاکرات پاکستان میں ہونے کا عندیہ دے دیااگلے دو روز اہم ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شیدائی ، […]

ایشوریا نے شوٹنگ سے ہی انکار کر دیا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 7, 2017
- 0
ممبئی: میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا گیا تو ایشوریا نے اپنے فلمی لباس سے مطمئن نہ ہونے کے […]
