آئندہ مالی سال 2019-20ء میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔جس میں یوٹیلٹی، الیکٹرک سٹی، گیس سمیت مختلف منصوبوں کے لئے رقم مختص کی گئی ہے۔مالی سال 2019-20ء کے پی ایس ڈی پی کے تحت پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے لئے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔اعدادو شمار کے مطابق بجلی کی ترسیل کے لئے ایک ارب 21 کروڑسمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔
Related Posts

پاکستان سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں یوان پانڈہ بانڈ جاری کرے گا
- Rizwan Malik
- دسمبر 1, 2019
- 0
حکومتِ پاکستان نے سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں 1ارب ڈالر کی لاگت کے یوان بانڈذ بنام پانڈہ بانڈ کا اجراء کرنے کا فیصلہ […]

فوج مخالف بیانیہ ،مسلم لیگ ن کے رہنماء لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پارٹی چھوڑ دی
- Rizwan Malik
- نومبر 1, 2020
- 0
تاہم مسلم لیگ ن کے سینٹر پرویز رشید نے اس سے اتفاق نہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے علیحدگی کی وجہ جمہوری […]

وکلا متفق ہیں قاضی فاءز عیسی کے خلاف بھیجے جانے والا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے۔واءس چیرمین پاکستان بار کونسل
- Rizwan Malik
- جون 8, 2019
- 0
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے کہا ہے کہ تمام وکلاء تنظیمیں متفق ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بھیجے […]
