چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر کو بین الاقوامی معیارکے مطابق تعمیر کیاجارہا ہے، تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق گوادر کو جدید اور ایک سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جائے گا، ساحلی شہرکو تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کے علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے ایک مربوط پالیسی بنائی جارہی ہے۔گوادرکی ترقی سے مقامی آبادی اور بلوچستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی میں خصوصی بہتری آئے گی۔
Related Posts

جفا کش لوگ ہیں ،سردی سے نہیں گھبراتے، حکومت سہولیات فراہمی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہیں، پانی کی قلت ہے، نماز وضو کے لئے دور کی مساجد پر جانا پڑتا ہے،ساری تکالیف برداشت کر سکتے ہیں،شرکا آزادی مارچ کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
- Rizwan Malik
- نومبر 9, 2019
- 0
اسلام آباد: آزادی مارچ کے شرکا نے کہا ہے کہ ہم جفا کش لوگ ہیں سردی سے نہیں گھبراتے حکومت کی جانب سے سہولیات فراہمی […]

فلم “پانی پت” کا پوسٹر اور ٹریلر آتے ہی افغانستان میں ہنگامہ مچ گیااحمد شاہ ابدالی ہمارے ہیرو وہ نہ ہوتے تو بھارت اس شکل میں نہ ہوتا ان کی کردار کشی کسی صورت گوارہ نہیں افغان نوجوان
- Rizwan Malik
- نومبر 13, 2019
- 0
فلم “پانی پت” کا پوسٹر اور ٹریلر آتے ہی افغانستان میں ہنگامہ مچ گیا کابل: بولی وُڈ اپنی فلموں کے زریعے مسلمانوں کو بدنام کرنے […]

سال 2025 پاسپورٹ جاری ہونے کا ریکارڈ بن گیا
- Rizwan Malik
- جنوری 9, 2026
- 0
مجموعی طور پر 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹس جاری کیے گئے اسلام آباد(نیوزرپورٹر)ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2025 کے دوران ریکارڈ تعداد […]
