اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے آن لائن جاب پورٹل www.beoe.gov.pk/foreign-jobsکا اجراء کیا ہے۔ بیرون ملک روزگار کے متلاشی افراد اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے پاس موجود ملازمتوں کے مواقع اس پورٹل پر تلاش کرکے اپنی پسند کی جاب کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔
Related Posts

سپریم کورٹ نے آئین نہیں نظریہ ضرورت اور نظریہ سہولت کے تحت فیصلہ دیا،عرفان صدیقی
- Rizwan Malik
- July 13, 2024
- 0
اگر فیصلے عوامی جذبات، عمومی قیاس اور پنچایتی انصاف کی بنیاد پر ہی ہونے ہیں تو آئین کو فارغ کردیا جائے اسلام آباد(نیوزرپورٹر) مسلم لیگ […]
برسات کی آمد، ڈینگی کا خطرہ، وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ کردیا
- Rizwan Malik
- June 30, 2024
- 0
محسن نقوی کا چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر سے رابطہ، انسداد ڈینگی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم اسلام آباد […]
کراچی کنگز کو 52رنز سے شکست، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
- Rizwan Malik
- February 28, 2020
- 0
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 52رنز سے شکست دے دی۔ […]
