گجرات 70ذبح کیے ہوئے گدھے برآمد

گجرات : تھانہ کنجاہ کے علاقہ ساروکی مویشی منڈی میں 70 کے قریب ذبح کیے ہوئے گدھے برآمد   ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال 2 موٹرسائیکل قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی.دشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گوشت مقامی ہوٹلوں اور میرج ہالوں کو سپلائی کیا جاتا ہے.