ہسپتالوں میں میڈیکل ویسٹ دوبارہ مارکیٹ میں فروخت پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا


ہسپتالوں میں میڈیکل ویسٹ مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمعکرائی گئی تحریک انصاف کے احمد خان بھچر کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوامیں ہسپتالوں میں خطرناک ویسٹ کو تلف کرنے کی منصوبہ بندی کا فقدان ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے لیے ریٹر خریدے نہ جا سکے۔اور نہ ہی اسپتالوں میں ییلو رومز بن سکےہسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر کچرے کا ریکارڈ ہی نہیں۔ویسٹ تلف کرنے کا معاملہ تشویشناک صورت اختیار کر گیاکچھ لوگ ویسٹ سے چیزیں الگ کر کے دوبارہ مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیںجس سے متعدد خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیاعوالناس میں اس صورتحال سے سخت تشویش پائی جاتی ہے۔انکا مطالبہ ہے کہ میڈیکل ویسٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔مطالبہ