دبئی میں بھارتی نژادکامیڈین دوران پرفارمنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے شائقین اداکاری سمجھتے رہے

دبئ: بھارتی نژاد کامیڈین دوران پرفارمنس چل بسے

دبئی میں بھارتی نژادکامیڈین دوران پرفارمنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گرنے کو شائقین اداکاری سمجھتے رہے۔

میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد کامیڈین منجو ناتھ نائیڈو دبئی میں مشہور کامیڈین تھے۔