اسلام آباد:کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، سٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے ، وزیر امیگریشن کا کہنا ہے پاکستانی طلبہ 20 دن کی کم مدت میں سٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے ، ڈائریکٹ سٹریم پروگرام کے تحت سٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا، کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کینیڈین حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے کینیڈا میں تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ مستفید ہوسکیں گے ۔
Related Posts

چین کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان شمالی علاقہ جات کے دیوانے نکلے
- Rizwan Malik
- جولائی 6, 2019
- 0
اسلام آباد:پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژاو بھی دیگر غیر ملکیوں کی طرح پاکستان کے شمالی علاقوں کے […]

کھلاڑی بہترین سفارت کار کا کردار ادا کر سکتے ہیں ,راجہ ظفر الحق .
- Rizwan Malik
- دسمبر 26, 2017
- 0
اسلام آباد…اصغر علی مبارک سپورٹس ڈپلومیسی اہمیت حاصل کرتی جا رہی ہے،،کھلاڑی بہترین سفارت کار کا کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظھار […]
کھدائی کے دوران تین مزدور مٹی تلے دب گئے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 12, 2017
- 0
چیچہ وطنی ( رضوان احمد) پاکپتن .نواحی گاوں 62 ایس پی میں کنواں کی کھدائی کے دوران کام کرتے ہوئے تین مزدور مٹی کے ملبے […]
