جاپان نے فضا میں اڑنے والی گاڑی تیار کرلی

جاپان کی ایک الیکٹرانک کمپنی نے فضا میں اڑنے اور ٹھہرنے والی گاڑی تیار کرلی جس کا مقصد ٹریفک جام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔

جاپانی کمپنی نےفضا میں اڑنے والی گاڑی تیار کرلی

اس گاڑی میں ڈرون جیسے چار پہیے نصب کیے گئے ہیں۔

کمپنی کے مطابق گاڑی کا سائز رکشے کے برابر ہے اور یہ بیٹری سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

گاڑی کو 2023 تک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔