پاکستان ، ترکی اور ملائشیا کا اسلامو فوبیا کے مقابلے کے لئے مشترکہ انگریزی چینل شروع کرنے کافیصلہ

اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے پاکستان ، ترکی اور ملائشیا نے مشترکہ انگریزی چینل شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ […]

صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی باضابطہ کارروائی کا آغاز

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے خواہشمند امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کاروائی کا آغاز ہوگیا  ڈیمو کریٹ پارٹی […]

پاک بھارت جنگ چھڑی تو کچھ بھی ہو سکتا ہےنائن الیون کے بعد امریکی جنگ میں شامل ہونا بھی بڑی غلطی تھی ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دنیا کو خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نیو یارک […]

چین،فلپائن دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں تعاون پررضامند

منیلا: چین اور فلپائن دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں تعاون پررضامند ہوگئے ہیں،چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی سیاسی بیورو کے […]

عمران خان کا دورہ امریکہ: نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پاکستانی حکمران

تصویر کے کاپی رائٹROOSEVELT HOTEL اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک میں سات دن قیام کے لیے […]

ایک محبوب نے مجھے دھوکہ دیا لیکن وہ سعودی شہزادہ نہیں ہے لنذے لوہانقرآن کا مطالعہ اور حجاب اوڑھنے پر بھی انہیں شدیدتنقید کا نشانہ بنایا جاچکا ہے

ہولی وڈ اداکارہ لنزے لوہان اپنے کیریئر سے زیادہ ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں اور اب اداکارہ نے اپنے ایک سابق بوائے […]

پاکستان، بھارت چاہیں تو کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ نے پھر اپنی پیکش دہرادی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات اور میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش دہراتے […]

آپ ہمارے مہمان ہیں کمرشل فلائیٹ سے نہیں جاسکتے پرنس سلیمان نے امریکہ جانے کےلئے وزیراعظم عمران خان کو اپنا ذاتی طیارہ فراہم کر دیا

ریاض:  سعودی ولی عہد نے دوستی کی بڑی مثال قائم کر دی، وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ آپ ہمارے مہمان ہیں، امریکا کمرشل فلائٹ […]

شہزادہ ولیم اور شہزادی میڈلٹن 14 اکبوتر کو پاکستان پہنچیں گے، شاہی محل کا اعلان

اسلام آباد / لندن:  برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیتھرین ایلزبتھ مڈلٹن اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان […]

بیلٹ اینڈ روڈ عالمی ترقی کا اہم منصوبہ ہے،بنگلہ دیشی تھنک ٹینک

ڈھاکہ:بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری،علاقائی رابطوں کے فروغ عالمی تجارت میں اضافے اور اقتصادی ترقی میں تیزی لانے کا منصوبہ ہے،ان خیالات […]

سٹار فٹبالر رونالڈو کو بچپن میں مفت برگر کھلانے والی لڑکی کی تلاش

فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جب وہ 11 سال کے تھے تو اُنہوں نے اور اُن کے ساتھیوں نے میک ڈونلڈ سے […]

وزیراعظم عمران خان  مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہيں، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ سخت سیکورٹی حصار میں عمرہ ادا کیا۔

وزیراعظم عمران خان  مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہيں، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ سخت سیکورٹی حصار میں عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان کیلئے […]

عمران خان کا جہاد مخالف بیان امریکہ کو بھا گیا امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کی جانب سے پسندیگی کا ٹویٹ

امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے شدت پسند انتشار پھیلا سکتے ہیں، کا […]

لاہور ہائی کورٹ نے گلابی نمک کی بھارت برآمد کی رپورٹ طلب کر لیبھارت کو نمک پینتیس پیسے اور پاکستان میں پنتالیس روپے کل فروخت کئے جانے کا انکشاف

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے گلابی نمک بھارت بر آمدگی کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔کوٹلی ستیاں یونین کونسل ملوٹ ستیاں سے پاکستا ن تحریک انصاف کے راہنماء ثناء الحق […]

انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران کشمیریوں کی حمایت میں جنیوا میں ٹیکسی مہم جاری

جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمير کے عوام کے ليے بھرپورمہم چلائی گئی۔ شہربھر کی ٹیکسیوں پربھارت […]