اسلام آباد ہائیکورٹ کا 31 دسمبر کو ہی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکمالیکشن کمیشن اور وزارت داخلہ کی فیصلے پر عملدرآمد سے […]
شاہد آفریدی سسر بن گئے بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا؛ ویڈیو وائرل
اقصیٰ شاہد کا نکاح نصیر ناصر نامہ شخص سے ہوا،شاہین شاہ آفریدی بھی تقریب میں موجود تھے اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رانڈر […]
چار ماہ میں الیکشن سمیت بہت کچھ کرنا ہے، نجم سیٹھی
ملک میں کرکٹ واپس لائے اور اس وقت سب اچھا چل رہا تھاجیسے ہی حکومت آئی انہوں نے مجھے پوچھا کہ انہیں چلنے دیا جائے […]
اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی
آئین کے آرٹیکل 148 میں لکھا ہے کہ لوکل قانون کے مطابق الیکشن کروانے ہیں اب وہ قانون ہی بدل دیا جائے تو پھر کیا […]
عدالتی فیصلہ پرویز الہٰی کی جیت، اسمبلی بھی بچ گئی اور وزارت اعلیٰ بھی
عدالتی فیصلے سے عمران خان کی جلد انتخابات کی خواہش کو ایک اور دھچکانہ صرف پنجاب اسمبلی بچ گئی بلکہ خیبر پختون خوا اسمبلی کی […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر یقینی کی صورت حال میں اضافہ ، بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور
بل کے حق میں 24 جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ ڈالے گئے،اپوزیشن کا شور شرابا اور احتجاج، بل منظور ہوتے ہی اجلاس بھی غیر معینہ […]
باجوہ نے سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا،عمران خان
باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں لاہور :سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جنر […]
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل بنیادی جمہوری اصولوں سے انحراف ہے،جاوید انتظار
ترمیمی بل کیخلاف حکمت عملی کا اعلان 25 دسمبر کو کریں گے،آزاد عوام تحریک اسلام آباد:اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل 2022 بنیادی جمہوری اصولوں […]
ہلا ل احمر وطن عزیز کے کونے کونے میں موجودگی یقینی بنائے گا، شاہد لغاری
جنوبی وزیرستان میں جدید ترین بنیادی مرکز صحت ہلال احمر کی کمٹمنٹ کی عمدہ مثال ہملکی تاریخ میں پہلی بار ہلال احمر کی 75 ویں […]
ا عتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر پنجاب نے رات گئے وزیراعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا،فیصلہ چیلنج
صوبائی کابینہ بھی ختم ،نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب تک پرویز الہٰی روزانہ کی بنیاد پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گےرات کے […]
ملک یاسر پتوالی تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مقر ر
ملک یاسر تحریک انصاف کے بنیادی رکن،اسیر حقیقی آذادی اور سنئیر صحافی بھی ہیںیاسرپتوالی کی نئی ذمہ داریوں پر پارٹی ورکروں نے اسے دیر ائید […]
ارجنٹینا فرانس کو ہر ا کر تیسری بار فٹبال کا عالمی چمپئین بن گیا
دوحا:قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو شکست دے کر عالمی چمپئین بن گیا۔ میچ […]
جنرل (ر) باجوہ ہمارے اور پی ٹی آئی کے محسن عمران محسن کش ہیں، پرویز الہٰی نے ایک بار پھر عمران خان اور پی ٹی آئی کی چولیں ہلا دیں
عمران خان نے مجھے ساتھ بٹھا کر جنرل (ر) باجوہ کو برا بھلا کہا، یہ میرے ساتھ زیادتی ہے منع بھی کیا تھا کہ لیکن […]
اس معروف ماڈل و اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں آپ ؟
اب بھی بہت سی چیزیں دیکھنے اور محسوس کرنے کیلئے باقی ہیں، اداکارہ اسلام آباد:زیر نظر تصویر ایک معروف ماڈل و اداکارہ کی ہے۔دنیا کے […]
سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،کراچی ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ ہوگا
ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہے،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہرعلی آبدیدہ ہوگئے اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز […]
چین بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن کی بنیادی پالیسی پر قائم رہے گا، صدر شی جن پنگ
بیجنگ :صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن کی بنیادی پالیسی پر قائم رہے گا۔ چینی خبررساں […]
علامہ باقر علی نقوی صدر پنجاب، دیگر صوبائی عہدیداران کی حلف برداری
عہدیداران کا تحریک کے اہداف کے لیے توانائیاں بروئے کار لانے کا عزم راولپنڈی :تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبائی کونسل پنجاب کے سرکردہ عہدیداران نے […]
کامسٹیک کی پانچ کروڑ روپے کی سائنسی تحقیقی منصوبوں کی فنڈنگ
اسلام آباد: او آئی سی کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی اور تکنیکی تعاون کامسٹیک، اسلام آباد اور انٹرنیشنل فانڈیشن فار سائنس ، اسٹاک ہوم، […]

