جامعہ پشاور میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سیمینارکی تیاری جاری ہے، یہ سیمینار ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ایریا سٹڈی سنٹر اور چینی سفارت خانہ کے زیر اہتمام سے منعقد ہوگا، بی آر آئی، سی پیک اور بین العلاقائی اشتراک پر مبنی کانفرنس میں وسطی ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی سے ایک درجن سے زائد مندوبین اپنے تحقیق مقالے پیش کریں گے۔ جامعہ پشاور نے کانفرنس ہال کے اطراف کو کشادہ اور الیکٹرانک میڈیا کو بہتر مواقع اور سہولیات دینے کی ہدایات جاری کردیں جامعہ پشاور کے انتظامی و تدریسی افسران کو کانفرنس کے بہترین انتظامات کیلئے ایک دوسرے سے موثر رابطے میں رہنے کی ہدایات بھی دی گئیں۔کانفرنس کے موقع پر ثقافتی اور کھانوں کے اسٹال سمیت دیگر پروگرامز کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
Related Posts

اجلاس کی طوالت سے لگتا ہے میت کے رشتہ دار میانوالی سے پیدل آرہے ہیں
- Rizwan Malik
- اپریل 9, 2022
- 0
عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان اسلام آباد:عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی وزیراعظم […]

جاوید انتظار نے کوٹ رادھا کشن میں کاروبار مرکز کا افتتاح کیا
- Rizwan Malik
- فروری 8, 2022
- 0
لاہور: کیریئر ایمپلائمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سی ای او جاوید انتظار نے کوٹ رادھا کشن میں کاروبار مرکز کا افتتاح کیا.اے کے کلاتھنگ اینڈ […]
بہارہ کہو ہسپتال کے مطالبے پر عمل درآمد شروع نہ ہوا تو اٹھال چوک پر بھرپور احتجاج کریں گے ، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- اکتوبر 4, 2024
- 0
اسلام آباد:بہارہ کہو ہسپتال بنائو کے چئیرمین جاوید انتظار اور عہدیداران نے اہلیان بہارہ کہو کی طرف سے مطالبے کی دستخطی دستاویزات میڈیا کو دیتے […]
