اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن رہا ہے، سی پیک کے تحت 2019ء کو پاکستان اور چین نے صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت جائنٹ وینچرز وپاکستانی برآمدات کو بڑھانے کے لئے اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سی پیک سے صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا، باہمی اتفاق سے ٹیکسٹائل، پیٹرو کیمیکلز و آئرن اینڈ سٹیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے اور پاکستان میں کاروبار کیلئے آسانیاں فراہم کرنے کیلئے پالیسی اصلاحات کا عمل جاری ہے۔
Related Posts

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی،جنوبی افریقہ کو ٹی 20 کے بعد ون ڈے سیریز میںبھی شکست
- Rizwan Malik
- November 8, 2025
- 0
ہوم گرائوڈ اور ہوم کرائوڈ کے سامنے پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلی بار ہرایا ہے پاکستان نے تیسرے ون ڈے میںجنوبی افریقہ کو 7 […]
ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- Rizwan Malik
- October 17, 2017
- 0
شیخوپورہ،(رانا خضر سے) مریدکے جی ٹی روڈ پر سوموری پل کے قریب گوجرانوالہ سے لاھور جانیوالی ویں نے موٹر سائیکل سوار عنصر کو ٹکر دے […]

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
- Rizwan Malik
- January 16, 2026
- 0
نوٹیفکیشن جاری رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگی پانچ اگست کو الیکشن کمیشن نے عمر ایوب خان […]
