نیا پاکستان پی ٹی آئی کے کارکن اپنے ہی وزیر کی کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے،صوبائی وزیر نے کرپشن الزامات مسترد کردئے

پی ٹی آئی کے وزیر کی کرپشن پر کارکنوں کا احتجاج

بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی وزیرِ خوراک سمیع اللّٰہ چوہدری کی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ صوبائی وزیر نے کرپشن کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کےکارکنوں نےپریس کلب سے یونیورسٹی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین کا الزام تھا کہ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللّٰہ چوہدری نے علاقے میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔

دوسری جانب صوبائی وزیر نے کرپشن کے الزامات کو مسترد کرت