سپریم کورٹ آف پاکستان اور پرائم منسٹر آف پاکستان دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈز کی رقم11247620459روپے ہوگئی

سپ

اسلام آباد(محمد صلاح الدین خان)سپریم کورٹ آف پاکستان اور پرائم منسٹر آف پاکستان دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈز کی رقم 11ارب،24 کروڑ،76لاکھ ، 20ہزار ،459روپے ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے اعدوشمار کے مطابق ماہ جولائی، اگست، ستمبر 2019 تک بیلنس رقم 11243465489 روپے تھی جس میں 4154970.00روپے کا اضافہ ہوا ۔ جس کے بعد ڈیم فنڈز کی ٹوٹل رقم 11247620459روپے ہوگئی ہے۔
بشکریہ نوائے وقت