فضل الرحمان کا دھرنا ، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی بڑوں نے سر جوڑ لئے

 

Image result for fazal ur rehman and Imran khan picمولانا فضل الرحمن کے مبینہ آزادی مارچ نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا رکھی ہے۔جو روایت حکومت نےماضی میں خود شروع کی تھی وہی اس کے گلے پڑ گئی ذرائع کے مطابق خفیہ ادارون نے عمران خان کو آگاہ کیا ہے مارچ کی صورت میں حالات بگڑ سکتے ہیں حکومت گزشتہ ایک سال کے دوران عام آدمی کی سہولیات بہم پہچانے میں ناکام رہی ہے مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے۔ ایسی صورت میں حکومت کے خلاف کوئی بھی احتجاج عوامی غیض و غضب کو دعوت دے گا اور مہنگائی کے مارے عوام مولانا کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے جو روایت حکومت نےماضی میں خود شروع کی تھی وہی اس کے گلے پڑ نے جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی قیادت اور اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ  دھرنے سے کیسے نمٹنا ہے، وزیر اعظم عمران خان پارٹی قیادت سے رائے لیں گے، اور اس حوالے سے  اتحادیوں سے بھی رائے لی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق   وزیراعظم عمران خان  مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا ٹاسک وزراء کو دینے پر بھی غور کررہے ہیں۔ وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی، وزیر مذہبی امو نورالحق قادری ،پرویز خٹک پر مشتمل کمیٹی بن