اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق اورعون چوہدری کے گھر میں چوری کی واردات میں نہ معلوم چور تین موبائل فون لے کر غائیب ہو گئے بتایا گیا ہے کہ ان موبائل فونز میں عمران خان اور پارٹی سے متعلق اہم معلومات موجودہیں واردات کے بعد چور بھاگنے میں کامیاب ہو گئے جب کہ نعیم الحق اور عون چوہدری محفوظ رہے اس معاملے تحقیقات کے لئے تھانہ بنی گالا پولیس طلب کر لی گئے جس نے , تحقیقات شروع کر دیں

