اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورخان نے کہا کہ مڈل مین کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، مڈل مین کو نکیل ڈالی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرورخان نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے خلاف کمرکس لی ہے، ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، مصنوعی مہنگائی پر بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔غلام سرور خان نے کہا کہ مڈل مین کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، مڈل مین کو نکیل ڈالی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کاشت کاروں، صارفین کو فائدہ پہنچانے کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے کہا کہ ناجائزمنافع خوری کی روک تھام کے لیے قانون کے دائرے میں لایا جائے، ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہے جو گراں فروشی میں ملوث ہیں۔
Related Posts

مایوس کن کارکردگی ،سوئی گیس کمپنیوں کے بورڈ اور مینجمنٹ ہٹانے کا فیصلہ
- Rizwan Malik
- June 24, 2022
- 0
وزارت چل نہیں رینگ رہی ہے ، ایک سابق ایم ڈی کے سب کی کارکردگی صفر ہےوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دونوں کمپنیوںکے حوالے سے شدید […]

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، دو بچوں سمیت 5 شہری شہید، 17 زخمی
- Rizwan Malik
- December 11, 2022
- 0
چمن: افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری سے 5 شہری شہید اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ جس کے باعث باب دوستی کو […]
نادرامیں پوٹھوہاری زبان کے دوبارہ اندراج پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
- Rizwan Malik
- December 8, 2022
- 0
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے پاس ڈیڑھ ماہ سے موجود درخواست مزیدکارروا کی منتظررواں سال فروری میں پوٹھوہاری کو اندراج کے 10دن بعد […]
