لاہور ;پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلک نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کو تسلیم نہیں کرتے۔جرمنی کے سفیر برنارڈ شلک نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ کیا اور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ملاقات کی۔برنارڈ شاہ سے ملاقات میں رہنما جماعت اسلامی امیر العظیم، عبدالغفار عزیز، فرید پراچہ بھی موجود تھے۔لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جرمن سفیر کو مسئلہ کشمیر اور بھارتی مظالم کے بارے میں آگاہ کیا۔نائب امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ جرمن سفیر نے بھی بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کی بات کی اور کہا کہ بھارتی آئین میں کشمیر کے حوالے سے تبدیلی کو تسلیم نہیں کرتے۔جے یو آئی ف کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا اپوزیشن کے مطالبات کی سیاسی حمایت کرتے ہیں۔
Related Posts

اسلام آباد 114 میں سے 95 موضع جات کے لینڈ ریکارڈ کی سکیننگ اور ڈیٹا انٹری مکمل
- Rizwan Malik
- December 30, 2025
- 0
24 موضع جات کو ڈیجٹلائز کرنے کے بعد ان موضع جات میں باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ فرد جاری کئے جا رہے ہیں سی ڈی اے ریکارڈ کی […]

تین سال بعدعدالت نے دعا زہرہ کا پنجاب میں ہونیوالا نکاح درست قرار دیدیا
- Rizwan Malik
- March 10, 2025
- 0
لڑکی شادی ختم کرنے کے لئے متعلقہ عدالت سے رجوع کر سکتی ہے ،سول جج کافیصلہ کراچی :سول جج نے دعا زہرہ کی جانب سے […]

خیبر پختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کیے جائیں، وفاقی وزیر برائے مواصلات کی ہدایت
- Rizwan Malik
- November 15, 2025
- 0
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)۔۔وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ خیبر پختونخوا کے صوبے میں موٹرویز اور ہائی ویز پر محصولات میں اضافے […]
