اسلام آباد ۔ :چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے ساہیوال کول پاور پلانٹ پر 200 مقامی انجینئرز سمیت 3 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے، منصوبے پر کام کرنے والے 171 پاکستانی انجینئرز اور ہنر مند افراد کو چین میں جدید معیار کی تربیت دی گئی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 22 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونے والے پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ پاور پلانٹ سے 40 لاکھ افراد کی توانائی کی ضروریات پوری ہورہی ہے۔ سی پیک کے تحت یہ واحد منصوبہ ہے جسے اپنی معیاد سے پہلے مکمل کیا گیا ہے، پاور پلانٹ کی بلڈنگ 27 منزلہ ہے
Related Posts
اسلام اخوت وبھائی چارے کا دین ہے،عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- May 25, 2024
- 0
راولپنڈی :اسلام اخوت وبھائی چارے کا دین ہے ،دین اسلام نے رشتوں کو عظمتوں سے نوازا،ماں ،باپ، بہن اور بھائی جیسے عظیم رشتوں میں سمو […]

آسٹریا، ہٹلر کے آبائی مکان کو پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ ماہرین تعمیرات سے درخواستیں طلب،وزارت داخلہ
- Rizwan Malik
- December 6, 2019
- 0
ویانا: آسٹریا کی وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جرمنی کے سابق حکمران اڈولف ہٹلر کے مکان کو پولیس سٹیشن میں تبدیل کیا […]

فضائی ٹیکسی کا خوابناک کاروبار، دبئی بازی لے گیا
- Rizwan Malik
- March 24, 2024
- 0
دبئی:مصروف لوگوں کی بڑھتی مصروفیات کے باعث فضائی ٹیکسی کے استعمال کی خبریں کافی دنوں سے سامنے آرہی تھیں اور مختلف کمپنیاں اور ممالک اس […]
