لاہور کاڈیالوجی سینٹر میں پیش آنے والے واقعہ افسوسناک ہےراجہ جیندالطاف ایڈوکیٹ

راجہ جیندالطاف ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ

لاہور کاڈیالوجی سینٹر میں پیش آنے والے واقعہ افسوسناک ہے۔ اس تمام تر واقعے کی انکوائری شفاف طریقے سے ہونی چاہئے جائے وکلا کے ساتھ کھڑے ہیں وکلاء نے کبھی قانون ہاتھ میں نہیں لیا شفاف انکوائری ہونی چاہے جن وکلاء پر الزام لگایا جا رہا ہے ان کو پبلک کیا جائے یے اگر ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا وکلا کی جانب سے تو معافی مانگنی چاہے دوسری جانب ڈاکٹر ز کو مقصد گاے بنا کے پیش نا کیا جاے اور جن ڈاکٹر ز کے خلاف ایف ای ار درج کی گئی ہے انکو بھی گرفتار کیا جاے اور وکلا کو دہشتگردوں کی طرح پیش کرنےاور پولیس کی جانب سے تشدد پر مزاحمت کرتا ہوں راولپنڈی بار وکلا کے ساتھ گھڑی ہے اور وکلا کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے