اصغر علی مبارک ۔سول ہسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹر محفوظ علی ۔ریلوے کے ڈاکٹر اظہر علی ۔ڈاکٹر اسد علی۔ڈاکٹر اطہر علی
ایڈووکیٹ طاہرہ بانو مبارک ۔مس عظمی مبارک ۔کی پھوپھی اور ریلوے ڈی ایس آفس راولپنڈی کے ڈاکٹر مبارک علی کی ھمشیرہ گوجرانوالہ کے علاقے بھڑ ی پاک شاہ رحمان میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل اتوار کو صبح مقامی مسجد میں ادا کی جائے گی


