فیصل آباد(عبدالصمد خاں)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج جھوک دتہ کے قریب کراچی لاہور موٹر وے منصوبے پر کام کرنے والے کرین اور ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کی جن میں دو چائینز اور ایک مقامی شہری شامل ہے جو کہ معمولی زخمی اور انکی حالت بہتر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کے بہتر علاج معالجہ اور خصوصی دیکھ بھال کی ہدایت کی ۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرؤف نے علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی اور زخمیوں کی حالت بارے میں آگاہ کیا ۔
Related Posts

چین نے جاپانی طیاروں کو فائر کنٹرول ریڈار سے نشانہ بنایا، جاپان کا الزام،چین کی تردید
- Rizwan Malik
- December 7, 2025
- 0
چین اور جاپان کے درمیان تعلقات گزشتہ مہینے سے کشیدہ ہیں ،جاپان کو غلط بیانی اور بدنامی بند کرنی چاہیے،چین بیجنگ:جاپان نے الزام عائد کیا […]
توجہ طلب! کرونا فنڈز ,اساتذہ کو رقم دینے پر اعتراض نہیں درست استعمال کے حوالے سے ان کے تحفظات دور کئے جائیں
- Rizwan Malik
- April 10, 2020
- 0
کیا اس حقیقت سے انکار ممکن ہے کہ سرمایہ کاروں،جاگیرداروں اور سیاست دانوں سے زیادہ اساتذہ و سرکاری ملازمین ملک و قوم کے […]
شکرپڑیاں میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، کانسٹیبل زخمی
- Rizwan Malik
- December 31, 2025
- 0
اوپن ائیر تھیٹر انٹری پوائنٹ پر ٹارگٹ کلنگ، ملزم فرار ہوگیا، تلاش جاری اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے علاقے شکرپڑیاں میں اوپن ائیر تھیٹر کے […]
