پنجاب کے 13 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

 

لاہور (رانا خضر حیات سے)
آئی جی پنجاب نے 13 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے عبدا لطیف طاہر کو ڈی ایس پی سلانوالی سرگودھا تعینات کر دیا گیا منور احمد کو ڈی ایس پی علی پور مظفر گڑھ تعینات کر دیا گیا محمد اشرف کو ڈی ایس پی جہانیاں خانیوال تعینات کر دیا گیا
کیوان کریم عباسی کو ڈی ایس پی کروڑلال عیسن لیہ تعینات کر دیا گیا عامر مشتاق کو ڈی ایس پی صدر حافظ آباد تعینات کر دیا گیا محمد اسلم کو ڈی ایس پی ملکوال منڈی بہاؤ الدین تعینات کر دیا گیا فخر بشیر راجہ کو ڈی ایس پی سمبڑیال سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا
جاوید اقبال کو ڈی ایس پی شمالی چھاؤنی خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا محمد سلیم کو ڈی ایس پی جلالپور ملتان تعینات کر دیا گیا محمد شفیق کو ڈی ایس پی حسن ابدال اٹک تعینات کر دیا گیا وسیم اختر کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کے حوالے کر دی گئیں سید ریاض علی شاہ کو ڈی ایس پی سی آئی اے اغوا برائے تاوان سیل تعینات کر دیا گیا نوید اجمل کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب لاہور خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا.