وقاص چوہدری
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت بیوروکریسی میں ترقی کیلئے اعلی سطح اجلاس خت،،
اجلاس میں مختلف سروسز گروپ کے افسران کی گریڈ 22 ترقیاں منظوری دیدی گئی،،
ایڈمنسٹریٹو، پولیس،سیکریٹریٹ،ریلوے، آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس،انفارمیشن، ان لینڈ ریونیو سمیت دیگر شامل،،
ایڈمنسٹریٹوکے 11 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری،
پولیس گروپ کے 4 افسران کی بھی گریڈ 22 میں تقی کی منظوری دیدی گئ،
سیکرٹریٹ گروپ کے بھی چار افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدی گئی،
انفارمیشن گروپ کے افسران کی ترقیاں مسترد کردی گئیں،
ایڈمنسٹریٹوگروپ کے معروف افضل، میاں مشتاق، شعیب میر، جہانذیب خان، جلال سکندر سلطان، شائستہ سہیل، رضوان میمن شامل،
سیکرٹریٹ گروپ کے عمر حامد، پرویز جونیجو، ہاشم پوپلزئ، اصغر چوہدری شامل،
پولیس سروسز کے بشیر میمن، خالق دار لک، عارف نواز، امجد سلیمی شامل،
آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے کرامت حسین بخاری کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری،
اجلاس میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکرٹری وزیر اعظم نے بھی شرکت کی،
اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے افسران کی فائلو کا خود جائزہ بھی لیا،


