راولپنڈی پاکستان کو رہنے کے لیے سب سے سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہےجبکہ بنگلہ دیش جنوبی ایشیاء کا سب سے مہنگا ملک اور سوئٹزرلینڈ کودنیاکا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اعلیٰ سطح کے پیشہ وارانہ افراد اور کاروباری رہنماؤں کے لیے معروف بنگلہ دیشی میگزین نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کو رہنے کے لیے سستا ترین ملک قرار دے دیا ہے۔پاکستان کے بعدافغانستان،ہندوستان،شام ،ازبکستان ، کرغزستان اور تیونس کوسستا ملک قرار دے دیا ہے۔جب کہ مہنگےترین ممالک کی فہرست میں یورپی ممالک سرِ فہرست رہے۔
Related Posts

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
- Rizwan Malik
- May 26, 2019
- 0
پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، سماعت پیر کو ہو گی پاک فوج سمیت دیگر ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ […]

میں واپس آگیا ہوں اور خیریت سے ہوں، ساجد گوندل کی ٹویٹ
- Rizwan Malik
- September 9, 2020
- 0
ان تمام دوستوں کا خصوصی شکریہ جو میرے لیے پریشان تھے، بازیاب ہونے کے بعد ایس ای سی پی افسر ساجد گوندل کا پہلا بیان […]

ہاضمے کو بہتر بنانے میں مدد دینے والی غذائیں
- Rizwan Malik
- October 20, 2019
- 0
نظام ہاضمہ غذا کو ہضم کرکے اس میں موجود غذائی اجزا اور توانائی کو جسم کے لیے استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کچھ غذائیں […]
