نیو یارک:امریکہ کورونا وائرس کا مرکز بن سکتا ہے، امریکہ میں 41 ہزار افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا عالمی مرکز بن سکتا ہے۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے وائرس سے امریکہ بری طرح متاثرہوا ہے۔ اس حوالے سے امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 3 لاکھ 13 ہزار افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 41 ہزار افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران بتایاگیا ہے کہ ملک بھر میں تمام لیبارٹریز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹوں کے نتائج سے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کو فوری آگاہ کریں۔
Related Posts

گریٹا تھن برگ: صنفِ نازک میں مردِ آہن
- Rizwan Malik
- October 3, 2025
- 0
مجھے تنقید کی پرواہ نہیں میں چاہتی ہوں لوگ مجھے نہیں، بلکہ سچائی کو سنیں سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا آج کئی بحرانوں کی […]
قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالرشید ترابی نے پبلک اکاؤنٹس کا تعارفی اجلاس9جولائ کو طلب کر لیا
- Rizwan Malik
- July 3, 2019
- 0
قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالرشید ترابی نے پبلک اکاؤنٹس کا تعارفی اجلاس9جولائی2019ء کو بوقت 11:00بجے […]

پاکستانیوںمیںخوشی کا تناسب بڑھ گیا
- Rizwan Malik
- March 19, 2026
- 0
یورپی ملک فن لینڈخوش رہنے کے احساسات میں پھرنمبر لے گیا فن لینڈ مسلسل 9 ویں سال دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار […]
