چیچہ وطنی(بیورورپورٹ) بابو ٹاؤن کا ٹرانسفارمر چوری ۔علاقہ مقینوں کا بتاناہے تقریباً 3بجے کے قریب زور دار آواز سنائی دی تو لوگوں نے اپنے گھروں سے باہر نکل کر دیکھا تو مزدہ نما گاڑی تیزرفتاری سے بائی پاس کی طرف جارہی تھی بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دیکھا تو ٹرانسفارمر نہیں تھا
چیچہ وطنی،ٹرانسفارمر چوری




