ماریہ میمن کورونا وائرس میں مبتلا ماریہ میمن کورونا وائرس میں مبتلا 

 

اسلام آباد : ٹاک شو میزبان ماریہ میمن بھی  کورونا وائرس میں مبتلاء  ہو گئیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے ۔انہوں نے دوستوں اور جاننے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی صحت کے لئے دعا کریں۔