بیجنگ :چین کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر ہانگ کانگ کے لئے قومی سلامتی قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ کا کہنا ہے کہ قانون کا مقصد بغاوت، علیحدگی پسندی، دہشت گردی اور غیر ملکی افواج کی ملی بھگت سے نمٹنا ہے کیونکہ یہ سب ہانگ کانگ میں استحکام کیلئے ضروری ہے۔ہانگ کانگ کے رہنما کیری لیا م نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ اس قانون سازی پر تبصرہ کریں کیونکہ بیجنگ میں میٹنگ ابھی جاری ہے۔
Related Posts
عدالتی فیصلے پر عملدرآمد،شاہ اللہ دتہ، سنگجانی اور ملحقہ علاقوں میں جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی ختم
- Rizwan Malik
- July 3, 2026
- 0
یہ پابندی یکم دسمبر 2023کے مراسلے کی بنیاد پر عائد کی گئی جو کسی قانونی اختیار کے بغیر تھی، عدالت کا فیصلہ اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ڈپٹی […]

واپسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کاروای کروں گا۔شہباز شریف
- Rizwan Malik
- June 9, 2019
- 0
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی وطن واپسی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ […]
بہاولپور ،لبیک یارسول اللہ تحریک کے خلاف مقدمہ درج
- Rizwan Malik
- November 11, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری بہاولپور لبیک یارسول اللہ علماء اکرام کے خلاف مقدمہ درج تھانہ صدربہاول پورمیں 110آفرادکے خلاف روڈ بلاک اورپولیس پرحملہ آورہونے کے الزام میں […]
