لندن ۔:برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں۔ برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے تاہم نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ مساجد انتظامیہ بخار کی جانچ، ہینڈ سینی ٹائرز اور ماسک یقینی بنا نے کی پابند ہو گی۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں دیگر عبادت گاہیں، ریسٹورنٹ اور حجام کی دکانیں بھی مروجہ طریقہ کار کے تحت کھول دی گئی ہیں۔
Related Posts
گجرپورہ خاتون زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت علی کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ملزم کا اعتراف جرم
- Rizwan Malik
- ستمبر 14, 2020
- 0
مرکزی ملزم عابد علی سے آخری بار 3روز قبل رابطہ ہوا ہے، عابد علی کے ساتھ مل کر کئی وارداتیں کیں، ایک ماہ قبل شیخوپورہ […]

پاکستانی محنت کشوں پر اٹلی کے دروازے کھل گئے
- Rizwan Malik
- دسمبر 27, 2025
- 0
پاکستانیوں کے لئے 10 ہزار500 سے زائد نوکریوں کا کوٹہ مختص ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل بنیادوں پر اٹلی جا […]
*بد دعا کیسے تباہی پھیرتی ہے ؟؟؟*
- Rizwan Malik
- اپریل 25, 2025
- 0
افسران کی خوشی کی خاطر غربا کے گھر گرانے والوں کے لئے ایک عبرتناک سبق *(جاوید چوہدری کے کالم سے اقتباس)* اگر آپ اسلام آباد […]
