اسلام آباد( نیوزرپورٹر)اشتیاق محمود چو ہدری تحر یک انصا ف کو فعال کر نے میں اہم کردار ادا کر ینگے،پی ٹی آئی باصلا حیت نوجوانوں کو میرٹ پر سامنے لا رہی ہے ان خیالات کا ظہار مہربان ٹائون اور گوہڑہ سردار کے مشرف ستی،عاشق ستی، مراد ستی،ظاہر ستی،سہل عباسی،راجہ اختر،جمیل ستی و دیگر نے کیا انہوں نے اشتیاق محمود چو ہدری کو تحریک انصاف این اے52 کا سیکرٹری اطلاعات بننے پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا کہ اشتیاق محمود چو ہدری بااخلاق سیاست دان ہیں وہ پارٹی کو نچلی سطح پر منظم کر نے کیلئے پہلے سے زیادہ کاو شیں برو ئے کا ر لا ئیں گئے۔
Related Posts

نواب شاہ میں امریکی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے بے روزگار نوجوان سے شادی کرلی
- Rizwan Malik
- July 10, 2019
- 0
نواب شاہ میں امریکی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے بے روزگار نوجوان سے شادی کرلی، نکاح ڈی ایس پی آفس میں پڑھایا گیا۔ امریکی دوشیزہ […]

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کاعمران خان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج
- Rizwan Malik
- October 9, 2017
- 0
اسلام آباد: بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کا احتجاج جاری ہے۔ خیبرپختونخوا سے تعلق […]
تحریک کشمیر برطانیہ کایوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برطانیہ بھر میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان
- Rizwan Malik
- January 28, 2020
- 0
اسلام آباد:تحریک کشمیر برطانیہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برطانیہ بھر میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے، 4 […]
