لاہور: نواحی گاؤں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے منہالہ گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمن میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمن کی گردن پر چھری چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔عبدالرحمن کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرکیلاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
Related Posts

وزیراعظم کی عوام کیلئے بنیادی اشیائے ضروریات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کی ہدایت
- Rizwan Malik
- August 29, 2019
- 0
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاق اور دو صوبوں، پنجاب اور خیبرپختونخوا، کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم […]

شہزاد اکبر کا محکمہ زراعت اور وضاحت
- Rizwan Malik
- August 24, 2020
- 0
عمران سمیت سب محکمہ زراعت ہی کے بھرتی کئے ہوئے مالی ہیں اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جب سے لاہور میں […]

مصباح الحق دو عہدوں پر کام کا معاوضہ اٹھائیس لاکھ لیں گے
- Rizwan Malik
- September 6, 2019
- 0
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 سال کیلئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے والے مصباح الحق کو دوہری ذمہ داری دے کر انہیں مکی آرتھر […]
