رحیم یار خان:فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔ اس دوران اسلامی تعلیمات اور ناصر خان کی محبت سے متاثر ہوگئی ۔جشن آزادی سے دو روز قبل پاکستان پہنچ گئی اور مقامی قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی اور ناصر خان سے نکاح کر لیا ۔اس طرح اسے اسلام کے ساتھ محبت بھی مل گئی
Related Posts

یومِ استحصالِ کشمیر پر سینیٹ کا خصوصی اجلاس، کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور،32 سال بعد صدر کا سینٹ سے خطاب
- Rizwan Malik
- August 6, 2020
- 0
کشمیر کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل حریت قیادت ، متعلقہ سٹیک ہولڈر ز اور پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے ، […]

شوہر بیوی کا چچا نکل آیا، مصر میں تین سال بعد شادی ختم
- Rizwan Malik
- October 28, 2024
- 0
دونوں کی شادی تین برس قبل ہوئی تھی اور ان کے تین بچے بھی ہیں مصر میں تین برس تک قائم رہنے والی شادی ایک […]

مہنگائی کرنےوالے عمران خان استعفیٰ دو اور گھر جاؤ، مریم نواز
- Rizwan Malik
- July 8, 2019
- 0
لاہور سے مندی بہاولدین پہنچنے تک مریم نواز سارے راستے ٹویٹر پر بھی کارکنوں سے رابطے میں رہیں اور ٹویٹر کے ذریعے کارکنوں کے حوصلے […]
