پشاور : پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) کے اسٹیشنوں پر مسافروں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ویڈیو میں ایک مسافر کو بی آر ٹی بس کی چھت پر چڑھتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ایک جگہ شہریوں کو جنگلا پھلانگ کر مین کوریڈور میں آتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک اور ویڈیو میں مسافروں کو بی آر ٹی کے سفری کارڈز کے بغیر اندر داخل ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بی آر ٹی بسوں کی پھٹی ہوئی سیٹوں کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔
Related Posts

سنتورس سے انٹری فیس وصولی پر جواب طلب
- Rizwan Malik
- اکتوبر 19, 2017
- 0
ڈپٹی کمشن اسلام آباد ن سنتورس سے انٹری فیس وصولی پر جواب طلب کر لیا .لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ اپ کا یہ […]

اعلیٰ عدلیہ میں کرپٹ ججز کے احتساب کا وقت آگیا؟
- Rizwan Malik
- اگست 1, 2024
- 0
چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں کونسل میں ججز کے خلاف 100 شکایات زیر التواہیں،چار […]
حکومت فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی بل 2019ء ایوان سے منظور نہ کراسکی
- Rizwan Malik
- مئی 31, 2019
- 0
اسلام آباد۔اپوزیشن کی شدید مخالفت حکومت فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی بل 2019ء ایوان سے منظور نہ کراسکی،بل پر غور اگلے اجلاس تک کے […]
