اسلام آباد : حکومت سی پیک کے تحت کاروبار کے لیے سہولیاتی مراکز قائم کر رہی ہے۔کے پی کے سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سی پیک پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک سے استفادہ کرنے کے لئے کاروباری برادری کے لئے ہیلپ ڈیسک اور سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا،جدہ میں پاکستان قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک آن لائن سیمینار کے دوران گوادر فری ٹریڈ زون اور حب اور بوستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کے لئے مراعات اور سہولیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Related Posts

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس فنڈز ختم ہوگئے درجنوں ٹیوب ویل خراب سردیوں یں بھی پانی شدید کم عوام پریشان
- Rizwan Malik
- January 17, 2022
- 0
اسلام آباد۔راولپنڈی(خصوصی رپورٹ)چکلالہ کینٹ بورڈ میں سردیوں میں بھی پانی کی کمی کا سامنا لوگو ں کیلئے درد سر بن گیا ہے ۔جہانگیر روڈ اورسرسید […]

دنیا کو پاکستان کے حلال فوڈ پر اعتمادمگر بدقسمتی سے حلال فوڈ مارکیٹ میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کا حصہ بہت کم
- Rizwan Malik
- December 18, 2020
- 0
ہماری پروڈکٹس صحت مند ہیں،پاکستان حلال مارکیٹ میں لیڈرشپ کے طور پر ابھرسکتا ہے ، پورے ملک میں آگاہی پروگرام کر رہے ہیں، پاکستان نیشنل […]

چینی کمپنی نے 9 ملین ڈالر کے نوٹوں کا پہاڑ بنا کر ملازمین میں بانٹ دیا
- Rizwan Malik
- February 5, 2023
- 0
اس دوران نوٹ گننے کا مقابلہ بھی ہوا اور سب سے تیزرفتار نوٹ گننے والے کو بھی لاکھوں ڈالر کا انعام دیا گیا اسلام آباد:پاکستان […]
