اشتیاق احمد کے ناول ”انسپکٹر جمشید” کو ویب سیزیز کی صورت میں  نشر کیا جائے گا

 

اسلام آباد :مرحوم مصنف اشتیاق احمد کے ناول ”انسپکٹر جمشید” کو ویب سیزیز میں نشر کیا جائے گا۔ اسے ویب سیزیز کی صورت میں نشر کرنے کا مقصد مرحوم مصنف اشتیاق احمد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس ویب سیزیز کے پروڈیوسر عدنان بٹ   اور ہدایت کار  فہد نور  ہیں۔ اس سیزیز میں والدین کو اپنے بچوں کی اخلاقی اقدار کو بہتر بنانے کے ساتھ بااختیار بنانے کے لئے مقامی طور پر متعلقہ اور معنی خیز مواد کی تیاری پر توجہ دلائی جائے  گی۔