مانی کا حرا  کے لئے  اظہارمحبت

اسلام آباد:اداکار مانی نے اہلیہ حرا مانی کے لئے محبت کا اظہار کردیا۔ انہوںنے اپنی اہلیہ اداکارہ حرا مانی کی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”یہ ہے میری دلہن تم ان سے ملو”۔ اداکار مانی نئی فلم ”عشرت میڈ ان چائنہ” میں جلوہ گر ہوں گے۔