گواد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا، ایم 8 شاہراہ کی تعمیر سے گوادر بندرگاہ تک رسائی مزید آسان ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایم 8 سے علاقے میں سماجی و اقتصادی ترقی اور استحکام آئے گا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ منصوبوں سے علاقے میں پایاجانے والا احساس محرومی ختم ہوگا، علاقے کے عوام کووہ سب دیا جارہا ہے جس کے وہ دہائیوں سے منتظر تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کی منصوبوں پر کام دن رات جاری ہے۔
Related Posts

بھارتی فوجی افسر اپنے ماتحت کی بیوی سے زیادتی کرنے الزام میں گرفتار
- Rizwan Malik
- March 19, 2022
- 0
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) بھارت میں ماتحت فوجی اہلکار کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج […]

اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- Rizwan Malik
- October 30, 2017
- 0
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ […]

عربوں کی مسلمانوں کے قاتل پر نوازشیں،یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم کو سول ایوارڈ سے نواز دیا بحرین کے وزیراعظم نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘کنگ حماد آرڈر آف رینائسنس’ ایوارڈ سے نوازا
- Rizwan Malik
- August 25, 2019
- 0
مانامہ :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے دورے کا اختتام کرنے کے بعد ،جہاں انہیں اعلی ترین […]
