میانوالی ,کارکوآگ لگ گئی 

 
میانوالی سرگودھا روڈ پر مظفر پور پل کے نزدیک وائرنگ شارٹ ہونے کی وجہ سے کار کو آگ لگ گئی کار مکمل جھلس گئ ۔تاہم کار میں سوار تمام افراد محفوظ رہ
کار میں سوار  سید  حسام الدین عبدالقادر جیلانی اپنی فیملی کے ساتھ سرگودھا سے ڈیرہ اسماعیل خان گھر  جا رہے تھے