
راولپنڈی :کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اقلیتی ممبر یوسف گل انتقال کر گئے ہیں ۔ممبران کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی اور چکلالہ کے علاوہ علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی تدوفین میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ممبران نے ان کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے پیدا ہونیو الا خلا بڑی مشکلوں سے پر ہوگا۔
کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اقلیتی ممبر یوسف گل انتقال کر گئے




